```html FSL DEMAND SERVICE - Premium On-Demand & Verification Solutions
Lahore • Karachi • Peshawar • Multan • Bahawalpur • Faisalabad

We Take Care of Your On-Demand Tasks & Verification آپ کے تمام مشکل کام اور ویریفکیشن اب ہمارے ذمے!

Assalam-o-Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh!

FSL Demand Service is your trusted, 24/7 localized action partner in Pakistan. From picking up official papers to on-ground verification of family or sellers, we execute with absolute confidentiality.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

FSL ڈیمانڈ سروس آپ کا انتہائی قابلِ اعتماد اور پروفیشنل پارٹنر ہے۔ دفتری کام ہوں، خریداری ہو یا رشتہ فیملی ویریفیکیشن، ہم سو فیصد رازداری اور ذمہ داری کے ساتھ آپ کے کام سر انجام دیتے ہیں۔

Our Field Capabilities ہماری فیلڈ کی خدمات

14 Premium Services ۱۴ بہترین آن ڈیمانڈ خدمات

Official Papers and Documents 01

Official Papers & Degree Retrieval

Need to submit legal papers, gather local institutional updates, or legally extract degree credentials from universities? Our verified agents handle it securely.

دفتری کاغذات اور ڈگری کا حصول

اگر آپ کو کسی تعلیمی ادارے سے اپنی ڈگری/سرٹیفکیٹ نکلوانا ہو، یا کسی بھی آفس میں کوئی کاغذات جمع کروانے ہوں، تو یہ سروس ہم آپ کو فراہم کریں گے۔

Address Verification 02

Online Scam Protection & Address Verification

Buying online from an unknown seller? Our localized on-ground runner will physically visit the address to check if the store or owner actually exists, saving you from scams.

آن لائن فراڈ سے بچاؤ اور ایڈریس کی تصدیق

اگر آپ کوئی چیز آن لائن خرید رہے ہیں اور آپ کو شک ہے کہ وہ دکان وہاں موجود ہے یا نہیں، تو ہم موقع پر پہنچ کر فزیکل تصدیق کریں گے تاکہ آپ کا پیسہ محفوظ رہے۔

Transport 03

Local Transport & Navigational Guide

Visiting a new city and feeling overwhelmed? We arrange reliable private local transport and expert guides to take you around safely and return you to the terminal.

لوکل ٹرانسپورٹ اور گائیڈ سروس

اگر آپ دوسرے شہر سے آ رہے ہیں اور آپ کو مختلف جگہوں پر جانا ہے اور واپس بس سٹینڈ پہنچنا ہے، تو ہم آپ کو لوکل ٹرانسپورٹ اور رہنمائی کی سہولت دیں گے۔

Delivery 04

Dedicated Local Shopping & Delivery

Want an item purchased from a specialized distant market? We act as your physical hands, purchase the exact product, and deliver it to your local address.

خریداری اور ہوم ڈیلیوری

کسی بھی علاقے سے آپ کوئی بھی چیز خرید کر اپنے پتے پر منگوانا چاہتے ہیں، تو ہم مکمل ذمہ داری کے ساتھ وہ چیز خرید کر آپ تک پہنچائیں گے۔

Guarantee 05

Guaranteed High-Value Procurement

Purchasing costly items? FSL physically signs for and verifies the merchant's official warranty paper, inspects the product carefully, and dispatches it with tracking.

قیمتی پروڈکٹس کی باگارنٹی خریداری

اگر آپ نے کوئی مہنگی چیز خریدنی ہے، تو ہم دکاندار سے اس کی باقاعدہ وارنٹی/گارنٹی خود لے کر، تسلی بخش طریقے سے وہ پروڈکٹ آپ تک پہنچائیں گے۔

Markets 06

Wholesale Rate & Dealer Verification

Operating from out of town? We provide real-time transparent market pricing, directory insights, and direct dealer contact numbers straight from main wholesale hubs.

ہول سیل مارکیٹ ریٹس اور ڈیلر معلومات

اگر آپ شہر سے باہر ہیں اور آپ کو ہول سیل مارکیٹوں سے کسی چیز کے ریٹس چاہیے یا کسی بڑے ڈیلر کا رابطہ نمبر درکار ہے، تو ہم آپ کو معلومات فراہم کریں گے۔

Rider 07

Daily Dedicated Bike & Rider Hire

Need a personal logistical assistant for a full day? Book our dedicated bike rider to follow your precise routes and run your custom tasks all day.

موٹر سائیکل مع رائڈر (روزانہ کی بنیاد پر)

اگر آپ کو ایک دن کے لیے بائیک اور رائڈر کی ضرورت ہے، تو آپ ہماری یہ سروس بک کر سکتے ہیں۔ ہمارا رائڈر پورے دن کے لیے آپ کے ساتھ رہے گا۔

Hotel 08

Physical On-Site Hotel Booking

Avoid fake online room descriptions. Our representative will visit your selected hotel, check the room quality, negotiate local rates, and secure booking.

ہوٹل کی فزیکل بکنگ

شہر آنے سے پہلے اگر آپ کسی ہوٹل میں رہائش کے لیے فزیکل بکنگ کروانا چاہتے ہیں، تو ہم خود ہوٹل جا کر آپ کے لیے کمرہ بک کروا دیں گے۔

Appointment 09

Hospital & Elite Doctor Appointments

For highly demanded specialist doctors whose appointments aren't accessible online, our representatives physically visit the hospital to secure your slot.

ہاسپٹل اور ڈاکٹر اپائنٹمنٹ

جن نامور ڈاکٹرز کی اپائنٹمنٹ آن لائن میسر نہیں ہوتی، ہم خود ہاسپٹل جا کر اپنے نمائندے کے ذریعے آپ کے لیے فزیکل اپائنٹمنٹ بک کروائیں گے۔

Faisalabad 10

Specialized Faisalabad Operations

Our complete line of custom logistics and verification assistance is also fully operational for valued clients located within Faisalabad city limits.

فیصل آباد میں خصوصی خدمات

ہماری یہ تمام خدمات محدود اور خاص پیمانے پر فیصل آباد شہر میں بھی دستیاب ہیں۔ فیصل آباد کے کسٹمرز بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Gift 11

Surprise Gift & Celebrations Delivery

Planning to surprise family or partners? We hand-purchase gifts, wrap them beautifully, and execute memorable delivery plans across all active cities.

سرپرائز گفٹ ڈیلیوری

اپنے پیاروں، دوستوں کو ان کی سالگرہ، اینیورسری یا کسی بھی خوشی کے موقع پر گفٹ پہنچانا ہو، تو ہم پورے شہر میں گفٹ شاندار طریقے سے ڈیلیور کریں گے۔

Consultancy 12

Time & Cost-Saving Consultancy

Visiting the city for official tasks but unfamiliar with complex procedures? Consult us first to map your workflow perfectly, saving time and extra travel costs.

وقت اور پیسے کی بچت (کنسلٹنسی)

اگر آپ باہر سے کسی کام کے لیے آ رہے ہیں اور آپ کو دفتری طریقہ کار کا علم نہیں ہے، تو ہم سے معلومات لیں۔ ہم آپ کو گائیڈ کریں گے تاکہ آپ کا وقت اور خرچہ بچے۔

Transit 13

Overseas Pakistani Car Booking

Returning home from abroad? Secure premium airport pick-up services and dedicated, air-conditioned cars with reliable drivers for a smooth travel experience.

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کار بکنگ

اگر آپ بیرونِ ملک سے پاکستان آ رہے ہیں اور آپ کو ایئرپورٹ سے پک اپ یا سفر کے لیے گاڑی بک کروانی ہو، تو یہ سروس بھی دستیاب ہے۔

Import

Germany & Denmark Cargo Procurement

Secure international sourcing and shipping logistics. Buy products directly from Europe with verified customs clearing and delivery to Pakistan.

انٹرنیشنل پروکیورمنٹ اور امپورٹ سروس

جرمنی اور ڈنمارک سے براہِ راست پروڈکٹس، امپورٹڈ سامان یا صنعتی پارٹس خرید کر پاکستان اپنے پتے پر محفوظ طریقے سے منگوائیں۔

Confidential Inquiry خفیہ تحقیقات

Family & Rishta Verification Services رشتہ فیملی ویریفکیشن سروس

Choosing a life partner for your children is one of the most critical decisions in life. Don't base your trust only on third-party matrimonial websites or bureaus.

آج کے دور میں سب سے مشکل اور نازک فیصلہ اپنے بچوں (بیٹا یا بیٹی) کے رشتے کا ہوتا ہے۔ رشتہ طے کرنے سے پہلے "خاموش تحقیقات" ضرور کروائیں— جذبات میں نہیں، تصدیق کے ساتھ فیصلہ کریں!

100% Confidentiality Guaranteed 100% مکمل رازداری کی ضمانت

We Discreetly Verify & Deliver Clear Truth On: ہم اس سروس میں درج ذیل معلومات فراہم کریں گے:

Family Status & Caste Repute خاندانی بیک گراؤنڈ اور ذات کی تصدیق

Our on-ground agents check neighborhood standings, community respectability, and historical caste details discreetly. ہمارے لوکل پارٹنرز مخصوص شہر اور علاقے میں جا کر خاندان کی عزت، ساکھ اور برادری میں ان کے مقام کی پوشیدہ معلومات حاصل کریں گے۔

True Job & Business Verification جاب، بزنس اور آمدنی کی فزیکل تصدیق

We physically check workplaces, corporate titles, or operational ownership status to ensure genuine financial transparency. لڑکا یا لڑکی جس جگہ کام کرتے ہیں، ہمارے نمائندے فزیکل طور پر وہاں جا کر تصدیق کریں گے کہ وہ معلومات سچی ہیں یا صرف دکھاوا۔

Behavioral & Character Assessment چال چلن اور اخلاق کی رپورٹ

Through highly silent, polite social inquiries, we gather neighborhood consensus on character, daily habits, and moral repute. پڑوس اور قریبی لوگوں سے انتہائی دھیمے اور خفیہ انداز میں لڑکے یا لڑکی کے ذاتی اخلاق، عادات اور میل جول کے بارے میں سچ معلوم کیا جائے گا۔

Service Rates & Payment Policies فیس اور چارجز کا طریقہ کار

  • Our standard service charges start from a minimum baseline of PKR 1,000. Pricing expands based on custom logistics or complexity. سروس چارجز کم از کم 1,000 روپے سے شروع ہوتے ہیں، اور کام جتنا وقت طلب یا بڑا ہوگا، چارجز اسی حساب سے ہوں گے۔
  • All operational fees are processed strictly in advance before rider dispatch. ہماری فیس ایڈوانس ہوتی ہے جو کہ کام کی نوعیت کے حساب سے طے کی جاتی ہے۔
  • Rider travels specifically for your single assignment, whether it is an elite business deal or securing doctor appointments. رائڈر کا سفر 1 کلومیٹر ہو یا 50 کلومیٹر کیونکہ ہمارا رائڈر آپ کے سنگل کام کے لیے اسپیشل جاتا ہے۔
Premium Protection Rules تحفظ اور سیکیورٹی گائیڈ

Safety Protocols & Security Auditing محفوظ اور بااعتماد نیٹ ورک

FSL on DEMAND SERVICE takes client privacy and the safety of physical goods very seriously. Our systems guarantee smooth, legal, and risk-free tasks. FSL اپنے کسٹمرز کے تحفظ اور اطمینان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ آپ کا سامان، وقت اور فیملی ہمارے ساتھ 100% محفوظ ہیں۔

Fully Verified Team: Complete legal ID assets and files of every partner are securely documented. تصدیق شدہ ٹیم: تمام سٹی پارٹنرز اور رائڈرز کا مکمل ریکارڈ آفس میں محفوظ ہے۔
Police Verified Runners: Zero criminal history guaranteed with legal character documents. پولیس ویریفیکیشن: ہماری ٹیم کا ہر ممبر قانونی طور پر تصدیق شدہ اور کلین ریکارڈ رکھتا ہے۔
```